بھارت میں جاسوسی کرنے والے پاکستانی سرفروش کی سچی داستان … غازی … پہلی قسط

کھٹمنڈو ایئرپورٹ پر رائل نیپال ائیر لائنز کے جہاز نے ٹھیک 4 بجے راوی کی طرف بڑھنا شروع کیا ۔میں کھڑکی کے ساتھ والی سیٹ پر بیٹھا تھا ۔اس وقت میں حقیقتا ڈرا ہوا تھا خوف کی لہریں میرے جسم کے آر پار ہو رہی تھی ۔میری نظریں ایئرپورٹ بلڈنگ کے ایک کونے سے دوسرے مزید پڑھیں