
کراچی – مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے ایسوسی ایشن آف پارلیمینٹری جرنلسٹس سندھ ( اے پی جے) پیپ اور خیرپور پریس کلب کے عہدیداران نے گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں انکے دفتر میں ملاقات کی، ملاقات میں صحافیوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ مشیر اطلاعات نے پاکستان مزید پڑھیں