پہلے گیمز کے کچھ رولز تھے اب کوئی رولز نہیں رہے … انسانی حقوق کی قومی کانفرنس سے مقررین کا خطاب

اسلام آباد میں انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام ایک قومی کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا گیا کانفرنس میں انسانی حقوق کے ساتھ ساتھ آزادی اظہار اور دیگر موضوعات پر اظہار خیال کیا گیا ۔ آئی اے رحمان ۔ غازی صلاح الدین ۔ عاصمہ شیرازی ۔ خوشحال خان اور شہزادہ ذوالفقار سمیت مزید پڑھیں