گیٹز فارما کی طرف سے سندھ حکومت کو 15 ہزار ریپڈ اینٹی باڈی ٹیسٹنگ کٹس کا عطیہ

getz pharma donate Rapid Antibody Testing Kits and english biscuits manufacturers

کراچی : ادویہ ساز ادارے گیٹز فارما کا احسن اقدام، گیٹز فارما نے سندھ حکومت کو 15 ہزار ریپڈ اینٹی باڈی ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کردیں ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے مطابق ادویہ ساز کمپنی نے 19 لاکھ ہائیڈروکسی کلوروکوئین ٹیبلٹس بھی عطیہ کیں ہیں بیرسٹر مرتضی وہاب نے بتایا کہ ادویہ ساز ادارے مزید پڑھیں