خبر کو پکڑنا اور اس کو ہائی لائٹ کرنا‘ اس معاملے میں میر شکیل الرحمٰن کا کوئی ثانی نہیں

mir shakil ur rehman najam sethi hamid mir

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں بھوک ہڑتالی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرشکیل الرحمان پر بےبنیاد پرچے بنائے گئے جو 35سال پرانے تھے‘ یہ بدنصیبی ہےکہ جن لوگوں کو ہمیں نوازنا چاہئے ان کو ہم جیلوں میں بند کر مزید پڑھیں