قصہ وزیراعظم عمران خان کی ایران کے مرحوم صدر رفسنجانی سے بات کرنے کا؟

یہ اعزاز بھی پاکستان تحریک انصاف کے وفاقی وزراء کے سر جاتا ہے کہ انہوں نے اپنے محبوب وزیر اعظم عمران خان کی محبت میں گرفتار ہو کر ان کی بات ایران کے مرحوم صدر رفسنجانی سے کرانے کا اعلان کردیا . ہوا کچھ یوں کوئٹہ میں ہزارگنجی دہشت گردی واقعے کے بعد احتجاج کرنے مزید پڑھیں

پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ڈیڑھ سالہ بچے کے جاں بحق ہونے پرسردار عبدالرحیم کا شدید غم وغصہ کا اظہار

یونیورسٹی روڈ پر پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ڈیڑھ سالہ بچے کے جاں بحق ہونے پر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے شدید غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے سخت احتجاج کیا ہے. پولیس کی مجرمانہ غفلت سے روزانہ کی بنیاد پر اس قسم کی واقعات ہو رہے ہیں. سفاک مزید پڑھیں

گورنرسندھ سے انسپکٹر جنرل سندھ پولیس کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے انسپکٹر جنرل سندھ پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ اس موقع پرآئی جی سندھ پولیس نے گورنرسندھ کو یونیورسٹی روڈ پر پیش آنے والے مبینہ پولیس مقابلہ میں ڈیڑھ برس کے احسن شیخ کی ہلاکت سے متعلق طلب کردہ تفصیلی رپورٹ بھی پیش کی۔ گورنر سندھ مزید پڑھیں

اسپیکر آغا سراج درانی … آنے والا مورخ جب اس صورت حال کو قلم بند کرے گا؟

تاریخ بتاتی ہے کہ اسمبلی کے اسپیکر مولوی تمیز الدین ایک مرتبہ برقع پہن کر اجلاس کی صدارت کرنے پہنچے تھے جب وہ اور اس وقت کی اسمبلی ڈکٹیٹرز کے گھیرے میں تھی۔ مگر آج ایک اسپیکر جو قید میں ہے اور جیل سے آکر اسمبلی کے اجلاسوں کی صدارت کر رہا ہے وہ اسپیکر مزید پڑھیں

ایکسپریس نیوز کے سینئر رپورٹر وکیل احمد رائو کی والدہ کاے انتقال پر ہوگیا. انا لله وانا اليه راجعون

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکرٹری اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے انفارمیشن سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے ایکسپریس ٹی وی کے سینئر رپورٹر ، کراچی پریس کلب ، کے یو جی اور کراچی آرٹس کونسل کے رکن وکیل احمد راؤ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وکیل مزید پڑھیں