رکن اسمبلی نند کمار گوکلانی نے جبری مذہب کی تبدیلی کے خلاف قانونی بل دوبارہ سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرا دیا

کراچی ۔ جی ڈی اے کے رکن اسمبلی نند کمار گوکلانی نے جبری مذہب کی تبدیلی کے خلاف قانونی بل دوبارہ سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرا دیا ہے کرمنل لا ( اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ) نام سے قانونی بل ترامیم کرنے کے بعد جمع کرایا گیا ہے بل کے متن میں کہا گیا مزید پڑھیں