پیپلزپارٹی سندھ کے عوام کو راشن پہنچانے میں ناکام، مسلم لیگ فنکشنل اور جی ڈی اے پی ٹی آئی کی مرکزی حکومت کیساتھ، عمران خان ہی صورتحال سے باہر نکالیں گے

Pir Syed Sadar Din Shah Rashdi Pmlf

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر اور جی ڈی اے کے مرکزی رہنماء سابق وفاقی وزیر سید صدرالدین شاہ راشدی نے کہا ہے کے وفاقی سرکار اس مشکل گھڑی میں اپنی قوم کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے ،وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے کیا گیا اپنا وعدہ پورا کر دکھایا، احساس کفالت پروگرام مزید پڑھیں

پی ایس 104 میں مسائل کا انبار لگا ہوا ہے، عوام پریشان ہے، اختر کالونی محمود آباد چنیسر گوٹھ و دیگر علاقوں میں پینے کا صاف پانی میسر نہیں ہے جو عوام کا بنیادی حق ہے : عرفان الله خان مروت

irfan ullah marwat visit mehmood abad

جی ڈی اے کے مرکزی رہنماء عرفان الله خان مروت نے حلقہ پی ایس 104 محمود آباد TP 2 میں ایک اجلاس کی صدارت کی اجلاس میں بلدیاتی الیکشن میں حلقہ بندی، اعظم بستی، اختر کالونی چنیسر گوٹھ میں پانی کے مسائل ، ٹوٹی سڑکیں اور غیر قانونی تعمیرات پربات چیت  حلقہ پی ایس 104 مزید پڑھیں

گورنرسندھ عمران اسماعیل کی جی ڈی اے رہنما پیر صاحب پگارا کی دعوت پر ان کے گھر شرکت

گیس ، بجلی ، پانی ، وفاقی فنڈنگ سے جاری ترقیاتی منصوبوں سمیت اہمیت کے حامل دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال سندھ کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دینگے ، کوئی ناراض نہیں ، جی ڈی اے حکومت کی مضبوط اتحادی ہے ۔ گورنرسندھ کراچی : گورنرسندھ عمران اسماعیل گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (GDA) کے رہنما مزید پڑھیں

شکراللہ کا کہ ان کو سندھیوں کی ناانصافی کاخیال آگیا ، وزیر توانائی امتیاز شیخ

کراچی – سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ تھر کے کوئلے سے صرف بجلی ہی نہیں بلکہ آٹھ مختلف اقسام کی گیس اور اسٹیل بھی بنائی جاسکتی ہیں تھر کے کوئلہ کو ٹیسٹ کرانے کے لئے امریکہ بھیجیں گے وہ جمعرات کو سندھ اسمبلی میں وقفہ سولات کےدوران ارکان کے مختلف مزید پڑھیں

اسپیکر پاگل ہوگیا ہے تبدیل کیا جائے … پی ٹی آئی کا مطالبہ

کراچی . سندھ اسمبلی کا اجلاس بدھ کو بھی اپنے مقررہ وقت پر نہ ہوسکا اور ایوان کی کارروائی ڈپٹی اسپیکر ریحانہ لغاری کی زیرصدارت ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوئی،کارروائی کے دوران پی ٹی ائی کے رکن اسمبلی خرم شیر زمان اور اسپیکر آغا سراج درانی کے درمیان جھڑپ ہوگئی جس کے بعد خرم مزید پڑھیں