جی 20کا غریب ترین ممالک کے لئے واجب الادا قرضوں کی واپسی میں ایک سال کی رعایت دینے کا اعلان

G20 Announces

گروپ بیس کے رکن ملکوں نے دنیا کے غریب ترین ممالک کے لئے واجب الادا قرضوں کی واپسی میں ایک سال کی رعایت دینے کااعلان کیاہے جس کامقصد غریب ملکوں کوکوروناوائرس کی عالمی وباء سے نمٹنے کے لئے مالیاتی تعاون فراہم کرناہے۔گروپ بیس رکن کے ملکوں کے وزرائے خزانہ اورمرکزی بینکوں کے گورنروں کے اجلاس مزید پڑھیں