پاکستان کی بزنس کمیونٹی مہتاب الدین چاؤلہ کی وفات پر انتہاہی دکھی اور رنجیدہ ہے : میاں انجم نثار صدر ایف پی سی سی آئی

mian anjum nisar fpcci president

میاں انجم نثار صدر اور تمام نائب صدور، وفاق ایوان ہائے صنعت وتجارت،ممبران ایگزیکیٹو کمیٹی اور جنرل باڈی سابقہ صدورو نائب صدور،ذکریہ عثمان،میاں زاہد، حاجی غلام علی، شوکت احمد، ثاقب فیاض مگوں، ناصر حیات مگوں، شاہ زیب،شیخ اسلم و دیگر بزنس مینوں نے مہتاب الدین چاؤلہ کی وفات پر انتہاہی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ہزاروں ٹرک میں پاکستانی تاجروں اور ایکسپوٹرز کا مال بارڈر پر پڑے ہونے کی وجہ سے شدید نقصانات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے : میاں انجم نثار

fpcci president ajum nisar a

صدر ایف پی سی سی آئی میاں انجم نثار نے کہاکہ چمن، طورخم اور گولارچی میں پاک افغان باہمی دوطرفہ تجارت جمود کا شکارہے۔ انہوں نے تشویش کا اظہار کر تے ہوئے کہاکہ کوروناوائرس کی وبا کی وجہ سے بارڈر بند کر دیئے گئے تھے جبکہ حکومت پاکستان کی طر ف سے اس ماہ پاک مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں انجم نثار نے نئی صنعتوں کو گیس کنکشن کی فراہمی پر زوردیا

کراچی :  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر میا ں انجم نثار اور ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر شیخ سلطا ن رحمان نے حکومت پر زور دیا کہ وہ برآمدات کے اہداف کو پورا کر نے کے لیے نئے صنعتی یو نٹو ں کو گیس کنکشن فرا ہم کر مزید پڑھیں

CPEC منصوبے سے جڑے صنعتی مراکز میں تمام ممالک سر مایہ کاری کر سکتے ہیں، انجینئر دارو خان اچکزئی

کراچی- پاکستان کی تا جر برا دری چین کوایک اچھا دوست اور پاکستان کی اقتصادی تر قی میں ساتھی سمجھتی ہے۔ پاکستان کے مختلف منصو بو ں میں چینی انٹر پرائز کی شر اکت چا ہے وہ فنی طو ر سے ہو یا ما لیا تی طو ر پر ہو پاکستان سے با ہمی مفا مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال سے غریب عوام متاثر ہوتے ہیں بالخصوص صوبے کے دور دراز سے آئے ہوئے وہ مریض جو پرائیوٹ ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی سکت نہیں رکھتے۔ بلوچستان یونین آف جرنلسٹس

کوئٹہ ۔ بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مشاہدے میں آرہا ہے کہ ہڑتالی ڈاکٹرز پے در پے میڈیا ورکرز کے ساتھ سرکاری ہسپتالوں میں دوران کوریج ہتک آمیز رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں جب بھی ڈاکٹر وں کی کوئی ہڑتال ہوتی ہے تو وہ سرکاری ہسپتالوں کی تالہ بندی مزید پڑھیں