بہبود آبادی کے لیے نیشنل پروگرام وش ٹو ایکشن کی تقریب میں اہم شخصیات کی بطور خاص شرکت

رہنما فیملی پلاننگ ایسوسی ایشن آف پاکستان FPAP -Rehnuma کے زیر اہتمام بہبود آبادی کے لیے نیشنل پروگرام Wish2Action کی لانچنگ تقریب کا اہتمام اسلام آباد کے فائیو سٹار ہوٹل میں کیا گیا ۔Marriott Hotel اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں اہم شخصیات نے بطور خاص شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین مزید پڑھیں