نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملے پر وسیم اکرم کی اہلیہ کا شدید غصے کا اظہار

نیوزی لینڈ میں مساجد پر آسٹریلوی دہشتگرد کے حملے کے بعد پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے دہشتگرد کے بارے میں ٹویٹ کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ کے حملہ اور ناصرف اسٹریلیا بلکہ پوری انسانیت کے لیے مزید پڑھیں