کراچی میں سابق ایڈمنسٹریٹر فہیم الزماں کی پولیس ناکے پر گالم گلوچ کا معاملہ

سابق ایڈمنسٹریٹر کو ناکے پر روکنے والے پولیس اہلکار قاسم اور عدنان کی گفتگو ہم نے شناختی کارڈ مانگا تو کارسوار شخص نے انکار کیا ہم نے شناختی کارڈ دکھانے پر اصرار کیا تو وہ طیش میں آگئے کار سوار شخص نے افسران بالا کو مغلظات بکیں ہمارے بارہا اصرار کے باوجود شناختی کارڈ نہیں مزید پڑھیں