
جہانگیر ترین نے اس بات کی سختی سے تردید کی ہے کہ انہوں نے کبھی عمران خان کو غلط انفارمیشن دے کر اپنی مرضی کے فیصلے کروائے ۔جہانگیر ترین نے کہا کہ میں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ عمران خان کو غلط انفارمیشن دو ں۔ میری عادت نہیں ہے کہ میں چیزوں کو مینوپلیٹ مزید پڑھیں