سابق صوبائی وزیر رضا ہارون اور فیصل سبزواری… دوستوں کے ڈنر میں ایک ساتھ

سابق صوبائی وزیر رضا ہارون نے ایک دوست کے ڈنر میں شریک دوستوں کے ساتھ لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جن میں فیصل سبزواری اور رضا ہارون دیگر دوستوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ایک ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ کراچی کی سیاست کو ایسے ہی مختلف دوستوں کے ایک ساتھ مزید پڑھیں