سیاسی میدان میں بڑی ہلچل، اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری کا چرچا کیوں؟ کیا پی ٹی آئی کی حکومت کچھ عرصے کی مہمان ہے؟

Has the PTI government been a temporary

جب سے جہانگیر ترین نے وزیراعظم ہاؤس سے منہ موڑا ہے سیاسی میدان میں بڑی ہلچل مچی ہوئی ہے مرکز اور پنجاب کی حکومتوں کا مستقبل سوالیہ نشان بنا ہوا ہے ۔جہانگیر ترین کے رابطوں میں تیزی آ چکی ہے وزیراعظم عمران خان جوابی حکمت عملی میں تیزی لا رہے ہیں اطلاعات گردش کر رہی مزید پڑھیں

آٹا بحران کا ذمہ دار پنجاب ہے، وزیراعلیٰ نے چار سیکرٹری بدلے اور سفارشی ڈسٹرکٹ افسران لگائے جنہوں نے تباہی مچائی

chief minister punjab usman buzdar najam sethi flour crisis

ایف آئی اے کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد اس بات پر بحث ہورہی ہے کہ ذمہ دار کون ہے اور ان کے خلاف اب کیا ایکشن ہوگا آٹا بحران کے حوالے سے مبصرین زیادہ تر ذمہ داری پنجاب حکومت پر عائد کر رہے ہیں نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ آٹے کی ذمہ داری مزید پڑھیں

کراچی ایئر پورٹ امیگریشن کاوٴنٹر کی بدنظمی پر فخر عالم کا اظہار برہمی

پاکستان کے مشہور گلوکار فخر عالم نے اس بات پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کے امیگریشن کاؤنٹر پر شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی طویل قطاریں دیکھ کر ان سے رہا نہ گیا اور انہوں نے تصویریں کھینچ کر سوشل میڈیا پر ان تصویروں کو اپنے غصے بھرے کلمات کے ساتھ مزید پڑھیں

اومنی گروپ کے خلاف تحقیقات ۔ انور مجید کے خاندان کی دو خواتین کو بیرون ملک سفر کی اجازت مل گئی

شریف خاندان کے بعد انور مجید کے خاندان کو بھی عدالتی ریلیف ملنا شروع ہو گیا ۔ اومنی گروپ کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کے حوالے سے تحقیقات ہورہی ہے اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید اور ان کے صاحبزادے مشکلات میں ہیں خاندان کی خواتین پر بھی بیرون ملک سفر کی پابندی عائد کی مزید پڑھیں