چیئرمین عبدالبر کی سنگین کرپشن کے سنسنی خیز انکشافات

chairman fcs Abdul Berr fisheries

ماہی گیرو ں میں راشن کی تقسیم کے حوالے سے کرپشن کی شکایات سر اٹھا رہی ہیں چیئرمین فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر کے خلاف راشن کی تقسیم میں لاکھوں روپے ہڑپ کئے جانے کی شکایت سامنے آئی ہے ۔ یاد رہے کہ رجسٹرار کوآپریٹیو سوسائٹی نے 28 اکتوبر 2016 کو فشر مینز کوآپریٹیو سوسائٹی کے مزید پڑھیں