پاکستان کی خوبصورت اور سدا بہار جوڑی

fazila qazi qaisar khan nizmani

فضیلہ قاضی اور ان کے شوہر قیصر خان نظامانی کا شمار پاکستان شوبز کی انتہائی مقبول خوبصورت اور سدا بہار جو ڑی کے طور پر ہوتا ہے۔ دونوں میاں بیوی جتنے اچھے اداکار ہیں اتنے ہی اچھے انسان اور دوست ہیں ۔ٹی وی اسکرین پر اپنی قدرتی خوبصورتی اور بہترین اداکاری کی وجہ سے چھا مزید پڑھیں