
ایف آئی اے کی رپورٹ میں چینی مافیا کے بے نقاب ہونے کے بعد ملک بھر کے سیاسی حلقوں میں یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ کیا وزیراعظم عمران خان کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے عمران خان ایک ایک کرکے اپنے بااعتماد اور قریبی ساتھیوں سے دور کیوں ہوتے جا رہے ہیں مزید پڑھیں