پی ٹی وی برائے فروخت

پاکستان تحریک انصاف کے وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پاکستان کے قومی اثاثوں کی فروخت شروع کردی، پاکستانی ٹیلی ویژن کے سب سے زیادہ کمانے والے چینل پی ٹی وی ہوم اور پی ٹی وی اسپورٹس کی فروخت کی ڈیل آخری مراحل میں پہنچ گئی ہے جبکہ پی ٹی وی گلوبل اور اے ٹی وی سے مزید پڑھیں