’’ہم………‘‘

Farouq sohil goindi urdu writer columnist

فرخ سہیل گوئندی صاحب کا 5ستمبر2012 کو شائع ہونے والا ایک کالم ’’ہم………‘‘ ہم جبل الطارق کو عبور کر گئے اور سپین کو زیر کر لیا۔ ہم فرانس کی سرحدوں تک پائرینیزپہاڑوں تک پہنچ گئے۔ ہم یورپ کے دل آسٹریاکی فصیلوں تک پہنچ گئے۔ یہ جملے ہمارے ہاں (پاکستان میں) سیمیناروں، مذاکروں اور دانشوروں کی مزید پڑھیں