فرشتہ  Farishta قتل کیس … 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں معصوم بچی فرشتہ  Farishta قتل کیس میں اہم اطلاع دینے والے کے لیے حکومت کی جانب سے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ میں ملوث افراد کے حوالے سے اطلاع دینے والے کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان رکھا گیا ہے۔ ملزمان کے مزید پڑھیں