پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی دیگرتنظیموں کے ساتھ پریس کانفرنس

pakistan medical association karachi pma pema

پریس کانفرنس میں پی ایم اے، پیما، ینگ ڈاکٹرز، مڈوائفری ایسوسی، سندھ ہائی کورٹ بار، کراچی بار، کالج آف فیملی میڈیسن کے نمائندگان شریک پی ایم اے کا کورونا سے ڈاکٹرز اور دیگر صحت کارکنان کو درپیش مشکلات پر اظہار تشویش  ہمیں ہیلتھ کئیر ورکرز کے موجودہ حالات اور کرونا صورتحال پر بہت تشویش ہے، مزید پڑھیں