گورنرسندھ عمران اسماعیل سے  مالدیپ کی وزیر برائے جینڈر، فیملی اینڈ سوشل سروسز کی ملاقات

ملاقات میں پاک مالدیپ تعلقات، تجارت، وفود کے تبادلے سمیت اہمیت کے حامل دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ  خیال کیا گیا کراچی –   گورنرسندھ عمران اسماعیل سے  مالدیپ کی وزیر برائے جینڈر،فیملی  اینڈ سوشل سروسز Shareef Shidhadha نے اپنے پانچ رکنی وفد کے ہمراہ گورنرہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک مالدیپ تعلقات،  تجارت، وفود کے مزید پڑھیں