فیصل واوڈا کا لائن آف کنٹرول پر فوٹو سیشن، وزیر اعظم کا اظہار برہمی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے فیصل واوڈا کی لائن آف کنٹرول پر جا کر تصاویر بنوا کر سوشل میڈیا پر جاری کرنے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ کبھی ہاتھ میں جھنڈا اور کبھی بلٹ پروف جیکٹ پہن کر پینٹ میں پستول لگا کر فیصل واوڈا نے ہر لمحہ کیش کرایا۔ فیصل واوڈا نے مزید پڑھیں