یورپین یونین پاکستان کے چار رکنی وفد نے انجی بورز زورن کی قیادت میں صوبائی انسانی حقوق کی سیکریٹری لبنیٰ صلاح الدین سے ملاقات

کرا چی ۔ یورپین یونین پاکستان کے چار رکنی وفد جس کی قیادت انجی بورز زورن کررہی تھی نے صوبائی انسانی حقوق کی سیکریٹری لبنیٰ صلاح الدین سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔وفد کچھ دیر ان کے ہمراہ رہا اور باہمی امور کے معاملات انسانی حقوق کے قوانین کی صوبہ سندھ میں عملدرآمد اور مزید پڑھیں