ارطغرل غازی کی ہیروئن مغربی لباس پہننے پر تنقید کا شکار

esra bilgic turkish drama ertugrul gazi heroine

ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں لیڈ رول ادا کرنے والی اداکارہ حلیمہ سلطان مغربی لباس پہننے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ اسلامی تاریخ پر مبنی ترکش ڈرامہ ’ارطغرل غازی‘ کے آج کل پاکستان میں خوب چرچے ہورہے ہیں اور لوگ اس ڈرامے کو لیکر اپنے جذبات اور محبت کا اظہار کررہے ہیں تاہم جہاں سوشل مزید پڑھیں