علم و آگاہی اور شعور کو پھیلنے دو ، علم و آگاہی سے صحیح راستہ متعین ہوسکے گا ۔ انجینئر حمید بلوچ

حب (اسٹاف رپورٹر) نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن انجینئر حمید بلوچ نے کہا ہے کہ علم و آگاہی اور شعور کو پھیلنے دو، علم و آگاہی سے صحیح راستہ متعین ہوسکے گا ۔ انقلابی لیڈر نیلسن منڈیلا نے کہا ہے کہ شعور کو زنجیروں اور ہتھکڑیوں سے نہیں روکا جاسکتا بلکہ زنجیروں اور مزید پڑھیں