وزیراعلیٰ سندھ ایمرجنسی کوآرڈینیٹر ریحان بلوچ پر برہم، عہدے سے ہٹادیا، فیاض جتوئی کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

syed murad ali shah chief minister sindh coronavirus

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اپنے ہی ایک افسر ریحان بلوچ پربرہم ہوگئے اور انہیں فوری طور پر ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور ان کی جگہ فیاض جتوئی کو ایمرجنسی کوآرڈینیٹرمقرر کرتے ہوئے اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ہیں ۔  ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزید پڑھیں