احساس پروگرام کے نام پر عوام کے ساتھ جانوروں والا سلوک کیا جارہا ہے : وزیر تواناںُی سندھ امتیاز شیخ

imtiaz sheikh minister energy ehsaas program

وزیر تواناںُی سندھ امتیاز شیخ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو عوام کی مشکلات کا احساس نہیں ہے۔انگوٹھے کی تصدیق کے لیے مستحقین کا بغیر فاصلے کے رش تشویشناک ہے ، انگوٹھے کی تصدیق کے لیے محتاط طریقہ کار بھی اختیار کیا جاسکتا تھا ۔ کچھ روز قبل احساس پروگرام میں مزید پڑھیں