ملک میں بھارتی چینلز دکھانےکی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے، پاکستانی ڈی ٹی ایچ دسمبر تک مارکیٹ میں آجائےگا۔ چیئرمین پیمرا

کراچی ۔ چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ کا کہنا ہے ملک میں بھارتی چینلز دکھانےکی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے، جوکیبل آپریٹرزبھارتی چینل دکھائیں گے ان کےخلاف کارروائی ہوگی، پاکستانی ڈی ٹی ایچ دسمبر تک مارکیٹ میں آجائےگا۔ چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کیبل آپریٹرزکےساتھ ہر مزید پڑھیں