سول اسپتال کراچی میں پہلی روبوٹ سرجری کانفرنس شروع

کراچی . ڈاﺅ یونیورسٹی اور سول اسپتال کے اشتراک سے پاکستان میں پہلی Esophagogastric کانفرنس شروع ہوگئی، وائس چانسلر ڈاﺅ یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید قریشی، ڈاکٹر ساجدہ قریشی، ڈاکٹر شہریار غضنفر اور ڈاکٹر محمد زبیر کی کاوشوں سے منعقدہ کانفرنس 17 مارچ تک سول اسپتال میں جاری رہے گی، کانفرنس میں برطانیہ سے ڈاکٹر مزید پڑھیں