معروف شاعر، نغمہ نگار اور کالم نویس یونس ہمدم کے اعزاز میں منعقدہ تقریب ” ایک شاعر ایک شام”

کراچی  :  میٹرو پو لیٹن کمشنر ڈاکٹر سید سیف الرحمنٰ نے کہا ہے کہ فلمی شاعری کرنا کوئی آسان کام نہیں، یہ بہت مشکل کام ہے، فلمی شاعر تلوار کی دھار پر چلتا ہے، ہم میں سے کئی لوگوں کو بڑے سے بڑے شاعر کی شاعری اور غزلیں یاد نہیں رہتیں مگر کیا وجہ ہے مزید پڑھیں