دیوان یوسف کی گورنر اسٹیٹ بنک سے اپیل، حکومت کے کہنے پر بند کارخانوں کے ملازمین کو تنخواہ دینے کیلئے جو قرضہ لیا جائے وہ بلاسود ہونا چاہیے

Dewan Muhammad Yousuf Farooqui

پاکستان کے ممتاز بزنس مین اور سابق صوبائی وزیر دیوان محمد یوسف فاروقی نے گورنر اسٹیٹ بنک  ڈاکٹر رضا باقرسے اپیل کی ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کے دوران حکومت کے کہنے پر بند فیکٹریوں اور کارخانوں کے ملازمین کو بغیر کام کئے تنخواہ دینے کی خاطر جو مزید پڑھیں