پاکستان ہندو کونسل کا حکومتی وزیر علی محمد خان سے قابل نفرت الفاظ فوری واپس لینے کا مطالبہ، غیرمسلم اقلیتی کمیونٹی کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے، پاکستان ہندو کونسل   

پارلیمان کے تقدس کی پامالی ہوئی اور عالمی برادری میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی، پاکستان ہندو کونسل کا وزیراعظم عمران خان سے نوٹس لینے کی اپیل، ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی سے اظہار یکجہتی    کراچی –  اسلام آباد-  پاکستانی ہندو کمیونٹی کی نمائندہ تنظیم پاکستان ہندو کونسل نے حکومتی وزیر علی محمد خان کے مزید پڑھیں