برطانیہ میں بھارتی ڈاکٹرکو تین بارعمر قید سزا

برطانیہ میں 50 سالہ بھارتی ڈاکٹرکو خواتین مریضوں کے معائنے کے بہانے 90 بار جنسی استحصال کرنے پر3 بارعمرقید کی سزا سنادی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی عدالت نے بھارتی ڈاکٹر منیش شاہ کو بچیوں اور خواتین مریضوں کا غیرضروری اورتفصیلی معائنہ کرنے، جنسی اعضا کو بلا ضرورت ہاتھ لگانے اور مزید پڑھیں