دنیا کے 12 مقبول ترین عالمی رہنمائوں کی فہرست جاری ۔ وزیراعظم عمران خان کہاں کھڑے ہیں؟

مائکرو بلاگنگ سوشل ویب سائٹ ٹوئٹر پر یوں تو سب سے زیادہ مقبول شخصیت کا اعزاز امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کو حاصل ہے۔ ادارے نے حکمرانوں اور سربراہوں کی مقبولیت کا اندازہ ٹوئٹر پر ان کے بڑھتے فالوؤرز لگایا اور ادارے نے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے 12 عالمی رہنماؤں کی فہرست جاری مزید پڑھیں