جب اپنی سرکاری ملازمت کا آغاز کیا، سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کی چونکا دینے والی باتیں

Shocking writing of Rehman Malik

حسین شیرازی کی پہلی کتاب”بابو نگر” کی بے مثال کامیابی کے بعد اب انہوں نے اپنی دوسری کتاب “دعوت شیراز” کے نام سے ترتیب دی ہے اوراسے پڑھنے کے بعد اس پر تبصرہ کرتے ہوئے مجھے بہت خوشی محسوس ہورہی ہے۔ یہ کتاب سابق بیوروکریٹ حسین احمد شیرازی کی حقیقی زندگی کا عکاس ہے۔ حسین مزید پڑھیں