
تجربہ کار ادارتی ٹیم کی زیر نگرانی نیا ہفت روزہ اخبار شائع ہو گیا ہے جس کا نام اخبار زماں رکھا گیا ہے۔ ڈاکٹرضیغم ۔ سید مظہر عباس اس نئے ہفت روزہ اخبار کے روح رواں ہیں تازہ ایڈیشن کو صوبائی وزیر سیدہ شہلا رضا ۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ اطلاعات سندھ سمیت مختلف سیاسی شخصیات مزید پڑھیں