گورنر سندھ کی زیر صدارت کراچی ٹرانفارمیشن کمیٹی کے کور گروپ کا اجلاس

کراچی ۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کے زیر صدارت کراچی ٹرانفارمیشن کمیٹی کے کور گروپ کا گورنر ہاﺅس میں اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں محمد صالح احمد فاروقی، ثمر علی خان، زوحیر عاشر، ڈاکٹر سریش لودھی اور روحیل محمد بھی شریک تھے۔ اجلاس میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی کارکردگی کے بارے میں مزید پڑھیں