وطن کی محبت میں امریکہ چھوڑ کر پاکستان آنے والے ڈاکٹر عامر یارخان پر کیا بیتی؟

یہ ایک ایسے پاکستانی کی کہانی ہے جو وطن کی محبت میں امریکہ میں پروفیشنل نوکری چھوڑ کر واپس آیا۔یہ کہانی ہے ڈاکٹر عامر یار خان کی۔ جنہوں نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ PAKLI قائم کیا۔ یہ ان کا خواب تھا جس کی تعبیر کے لیے انہوں نے دن رات ایک کر دیا وہ مزید پڑھیں