چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور سے معروف گلوکار و سوشل ورکر شہزاد رائے کی ملاقات

ملاقات کے دوران تعلیم کی بہتری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا شہزاد رائے کی سوشل سروسز لائق تحسین ہیں، چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ معروف شخصیات کی جانب سے سوشل سروسز میں کردار ادا کرنا انتہائی لائق تحسین ہے، شہزاد رائے تعلیم مزید پڑھیں