حیدرآباد : لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد کے نیورو سرجری شعبے کا ایک اور بڑا کارنامہ

Another major achievement of the Neuro Surgery Department of Liaquat University Hospital Hyderabad

ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن بغیر کاٹے، جدید ترین، طریقہ علاج اینڈوسکوپی ڈسیکٹومی Disc ectomy معمولی سوراخ کے ذریعے کیا گیا. لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر مظہر علی کلہوڑو اور ڈائریکٹر ایڈمن عبدالستار جتوئی کی نیورو ڈپارٹمنٹ میں موجودگی کے دوران پہلا آپریشن کیا گیا جو کہ سندھ کے کسی بھی سرکاری مزید پڑھیں