نیب کے سامنے ڈاکٹر ڈنشا کے چونکا دینے والے انکشافات

جب سے ڈاکٹر ڈنشا کو گرفتار کیا گیا ہے سیاسی حلقوں میں یہ تبصرے ہورہے ہیں کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مزید انکشافات کا امکان ہے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری نے بھی اس دوران حکومت پر دباؤ بڑھا دیا ہے اب اطلاعات ملی ہیں مزید پڑھیں