ڈیجیٹل کونٹینٹ پروڈیوسرز انٹرنیشنل کے وفد کی کمشنر کراچی افتخار شالوانی سے ملاقات

ڈیجیٹل کونٹینٹ پروڈیوسرز انٹرنیشنل کے وفدنے کمشنر کراچی افتخار شالوانی سے ملاقات کی اس موقع پر اہم امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔برطانوی تنظیم نے کمشنر کراچی کو اعزازی ممبر شپ بھی دی ۔کاشف متن کی سربراہی میں آنے والے وقت کی موجودگی میں کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔اس مزید پڑھیں