ڈیجیٹل کونٹینٹ پروڈیوسرز انٹرنیشنل کے ڈائریکٹر جناب کاشف موتن سے جیوے پاکستان کی خصوصی گفتگو ملاقات وحید جنگ

ہمیں اپنے نوجوانوں اور ورک فورس کو جدید ٹیکنالوجی کی تربیت دینی چاہیے ۔جیوے پاکستان ڈاٹ کام سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جناب کاشف موتن نے اس بات پر زور دیا کہ اب انسان بمقابلہ مشین کے دور کی بات ہو رہی ہے پہلے آپ کو یاد ہو گا پی ٹی وی کے بہت بڑے مزید پڑھیں