کے ڈی اے افسران و ملازمین شائستگی اور اخلاقی حدود میں رہتے ہوئے اپنے فرائض ادا کریں: ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر بدر جمیل

کراچی :  ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر بدر جمیل نے کہا ہے کہ ایسے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا جو صارفین کے ساتھ تعاون نہیں کررہے اور ادارہ کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں، ان کے خلاف سخت دفتری قانونی کارروائی کی جائے گی۔ تمام کے ڈی اے افسران و ملازمین مزید پڑھیں

افسران و ملازمین ادارے کی فلاح اورادارے کو مالی طور پر مستحکم کرنے میں مثبت کردار ادا کریں۔ ڈی جی کے ڈی اے

کراچی ۔ ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی عبدالقدیر منگی کی زیر صدارت سوک سینٹر بلڈنگ میں موجود اپنے دفتر میں ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں ادارہ ترقیات کراچی کے تمام محکمہ جاتی افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈی جی کے ڈی اے کو ادارہ کے مالی بحران اور درپیش مسائل کے مزید پڑھیں