پراپرٹی انویسٹمنٹ مارکیٹ کے حوالے سے کراچی اپنی تمام تر خوبیوں اور کمزوریوں کے باوجود سرمایہ کاروں کے لئے بہترین منافع بخش مارکیٹ ہے

ملکی اور غیرملکی سرمایہ کار اس بات پر متفق ہیں کہ پراپرٹی انویسٹمنٹ مارکیٹ کے حوالے سے کراچی اپنی تمام تر خوبیوں اور کمزوریوں کے باوجود سرمایہ کاروں کے لئے بہترین منافع بخش مارکیٹ ہے ۔جیوے پاکستان ڈاٹ کام نے مختلف رہائشی اور کمرشل تعمیراتی منصوبوں سے وابستہ شخصیات سے تفصیلی نشستوں کے بعد کراچی مزید پڑھیں