
تحریر… صہیب سالک پاکستان کو قدرت نے حسین ترین نظاروں سے نوازا ہے ایسے بے شمار مقامات ہیں جن کی خوبصورتی دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے ۔انتہائی بلند و بالا پہاڑوں کا سلسلہ ہے جو پاکستان کے شمالی علاقوں کو دنیا میں منفرد اور ممتاز مقام دلاتا ہے پاکستان کے علاقے بلتستان میں مزید پڑھیں