داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کا ساتواں جلسہ تقسیم اسناد، 260 گریجویٹس طلباء کو ڈگریاں تفویض، ماسٹرز کا پہلا بیچ بھی پاس آؤٹ

معیاری تعلیم ہی ادارے کی پہچان ہے، ڈاکٹر فیض اللہ عباسی نے یونیورسٹی کو جھگڑوں سے نکال کر ماحول بہتر کیا، نثار کھوڑو 7سال میں ساتواں کانوکیشن ، یونیورسٹی کو ترقی کی راہ پر ڈال دیا ، وائس چانسلر ڈاکٹر فیض اللہ عباسی کراچی:  داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا ساتواں جلسہ تقسیم اسناد مزید پڑھیں